عام انتخابات، قیدی ووٹرز کی فہرستیں طلب

 لاہور (نیٹ نیوز) عام انتخابات میں قیدیوں کو بھی ووٹ کاسٹ  سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات سے ووٹر قیدیوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ اس وقت پنجاب میں 66 ہزار سے زائد قیدی موجود ہیں تاہم جیلوں سے فہرستیں وصول ہونے کے بعد ووٹر قیدیوں کی تعداد سامنے آئے گی۔

ای پیپر دی نیشن