اجلاس میں سی۔پی۔این۔ای کے صدر خوشنود علی خان نے کہا کہ اگر مسلم لیگ نون کے قائد اس قرارداد کو اپنی جماعت کے ارکان کی زاتی رائے قرار دیتے ہیں تو انہیں متعلقہ ارکان سے باز پرس کرنی چاہئیے۔ اجلاس میں آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائیٹی کے صدر مجیب الرحمن شامی، جمیل اطہر، سجاد بخاری، عباس اطہر سمیت صحافتی تنظمیوں بشمول ایپنک، پی۔ایف۔یو۔جے۔، پی۔یو۔جے اور لاہور پریس کلب کے نمائندوں نے شرکت کی۔
نوائے گروپ کے ایڈیٹرانچیف مجید نظامی نے کہا ہے کہ میڈیا کے خلاف قرارداد منظور کروا کے حکومت نے ٹکراؤ کا راستہ اختیار کیا ہے۔
Jul 11, 2010 | 13:33