ریلی کی قیادت صدر ایسوسی ایشن اقبال مرزا اور صدر ڈسٹرکٹ بارضیغم اللہ سمیت دیگر نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں کتبے ، بینرز اور پلے کارڈزاٹھا رکھے تھے جن پر آزادی صحافت اور میڈیا
پرلگائی جانیوالی پابندیوں کے خلاف نعرے درج تھے
اس موقع پر ریلی میں شریک صحافیوں نے پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی ۔ریلی میں پرنٹ میڈیا ، الیکٹرونک میڈیا ، فوٹوگرافرز ، کیمرہ مین اور دیگر صحافتی تنظیموں کے ساتھ ساتھ سیاسی سماجی تنظیموں کے کارکنوں نے بھی بھرپور
شرکت کی ۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ اس جمہوری حکومت کے دور میں میڈیا پر پابندی زیادتی ہے۔ اس موقع پر حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پنجاب حکومت
فوری طور پر قرارداد واپس لے ۔ریلی کے شرکاءاپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد پر امن طور پر منتشر
ہو گئے ۔