لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کا دوسرا روزشدید گرمی سے مزید 9افراد جاں بحق Jul 11, 2012 سفیر یاؤ جنگ سیہون شریف (نامہ نگار) حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس مبارک کے دوسرے روز شدید گرمی اور حبس سے مزید 9افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مرنیوالوں کی تعداد 18ہو گئی۔ جاں بحق ہونیوالے افراد میں سے زیب الٰہی، ابراہیم قریشی اور محمد علی کا تعلق لاہور سے ہے۔