اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ ایک سال میں ٹیکس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، ٹیکس گزاروں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ کیا جائے گا۔
ایک سال میں ایک لاکھ ٹیکس دہندگان کا اضافہ کرینگے: اسحاق ڈار
Jul 11, 2013