اسلام آباد (ثناءنیوز) کراچی بدامنی عملدرآمد کیس کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ سماعت پندرہ جولائی سے شروع ہو گی۔ بنچ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تشکیل پا گیا ہے۔ دیگر ججز میں جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس امیر ہانی مسلم بھی شامل ہیں۔
کراچی بدامنی عملدرآمد کیس سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ تشکیل
Jul 11, 2013