کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں خودکش حملے میں صدر آصف علی زرداری کے چیف سکیورٹی آفیسر جاں بحق ہو گئے مگر آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ موقع پر نہیں پہنچے۔ ان کے پاس زخمیوں کی عیادت کرنے کا بھی وقت نہیں تھا۔ ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو آئے مگر وہ بھی ہلاکتوں کی تعداد سے لاعلم تھے۔
آئی جی سندھ دھماکے کی جگہ پہنچے نہ زخمیوں کی عیادت کی ‘ایڈیشنل آئی جی ہلاکتوں کی تعداد سے لاعلم
Jul 11, 2013