اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کمشن کی رپورٹ لیک ہونے میں اعلیٰ سرکاری افسر ملوث تھا۔ اعلیٰ سرکاری افسر نے واشنگٹن پوسٹ اور الجزیرہ سے رابطہ کیا۔ الجزیرہ ٹی وی سے اسکا 15ہزار ڈالر میں معاہدہ ہو گیا۔ اعلیٰ سرکاری افسر حاضر سروس ہے۔