ایل جی آپٹمس جی پروکیلئے ایل ٹی ای ورلڈ سمٹ 2013 میں بہترین ایل ٹی ای ڈیوائس کا ایوارڈ

لاہور (پ ر) ایل جی الیکٹرونکس (ایل جی) نے اعلان کیا ہے کہ اس کا پریمیم 4G ایل ٹی ای سمارٹ فون Optimus جی پرو LTE ورلڈ سمٹ 2013 میں بہترین LTE ڈیوائس/ ہینڈ سیٹ کا ایوارڈ جیتا ہے۔ یہ ایوارڈ ڈیوائس کی LTE کی اعلیٰ صلاحیتوں، صارفین سے متعلق وسیع رینج کی اہم خصوصیات، آسان استعمال، ہموار انٹر ڈیوائس کنیکٹوٹی اور خوبصورت ڈیزائن کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن