لاہور)کامرس رپورٹر) ایکسپریس منی نے دبئی اسلامی بینک کے اشتراک سے خصوصی رمضان پروموشن کا اعلان کیا ہے۔یہ پروموشن ایکسپریس منی کے ایسے کسٹمرز کے لئے، جو پاکستان بھر میں دبئی اسلامی بینک کی 100سے زائد برانچوں سے ریمیٹنس وصول کرتے ہیں، بہت سے پر کشش انعامات لے کر آئی ہے۔یہ پروموشن 8جولائی سے شروع ہو کر 18اکتوبر تک جاری رہے گی ۔