پندرھویں صدی میں جب سے یورپ میں ترقی کا آغاز ہوا، یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں کی ہی یونیورسٹیوں سے ہوا تھا۔ ان یونیورسٹیوں میں یورپ سے آ کر طلبہ تعلیم حاصل کیا کرتے تھے اور واپس جا کر اپنے حلقوں میں علوم و فنون کی اشاعت کرتے تھے۔
( ماخوذ از کتاب ”موضوعات فکر اقبالؒ)
یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں کی ہی یونیورسٹیوں سے ہوا
Jul 11, 2014