حکومت نے سٹیل ملز کو اونے پونے داموں بیچنے کی تیاری کرلی: سرفراز خان

لاہور ( سپیشل رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے معاشی امور کے ترجمان اور سابق ممبر فیڈرل بورڈ آف ریونیو سرفراز احمد خان نے کہاہے کہ حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کو اونے پونے داموں بیچنے کی تیاری کر لی ہے ۔ موجودہ بجٹ میں پاکستان سٹیل مل کو صرف پانچ بلین روپے مہیا کیے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں سات ارب مہیا کیے گئے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن