لاہور (آئی این پی) چڑیا گھر لاہور میں چیتل ہرن کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد چڑیا گھر میں چیتل ہرن کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔
لاہور : چڑیا گھر میں چیتل ہرن کے ہاں بچے کی پیدائش
Jul 11, 2014