کینیڈین خاتون نے کروڑوں سال پرانے ڈائنوسارز کا ڈھانچہ دریافت کرلیا

ٹورنٹو(نیٹ نیوز)کینیڈا میں ایک خاتون نے کروڑوں سال پرانے ڈائنوسارز کا ڈھانچہ دریافت کیا ہے۔ڈائنوسارز کا یہ ڈھانچہ 79 ملین برس قدیم ہے اور اسے کینیڈا کے جنوبی شہر ایلبرٹا کے مضافاتی علاقے سے دریافت کیا گیا ہے۔ Wendiceratops نامی ڈائنو سار 20 فٹ لمبا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن