لاہور (کلچرل رپورٹر) عیدالفطر پر پانچ فلموں کی ریلیز کا اعلان کیا گیا ہے جن میں دو اردو فلمیں بن روئے، رانگ نمبر، تین پنجابی فلمیں بازار، رضیہ پھنس گئی غنڈوں میں، گناہ گار اور ایک ہندی فلم بجرنگی بھائی جان ہیں۔
عید پر 5 فلموں کی ریلیز کا اعلان
Jul 11, 2015