ناران(نوائے وقت رپورٹ) ناران میں چیئر لفٹ ٹوٹنے سے 5سیاح دریا میں ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثے کا شکار افراد کا تعلق فیصل آباد اور لاہور سے ہے ، تلاش جاری ہے۔
ناران چیئر لفٹ ٹوٹنے سے لاہور فیصل آباد کے 5سیاح دریا میں ڈوب گئے
Jul 11, 2016