انسانوں کی دماغی اور قلبی تربیت

Jul 11, 2016

فرمان اقبال

میرے نزدیک انسانوں کی دماغی اور قلبی تربیت کیلئے نہایت ضروری ہے کہ ان کے عقیدے کی رو سے زندگی کا جو نمونہ بہترین ہو وہ ہر وقت ان کے سامنے رہے‘ چنانچہ مسلمانوں کیلئے اسی وجہ سے ضروری ہے کہ وہ اسوہ حسنہ کو مدنظر رکھیں۔ (عید میلادالنبیؐ کے جلسے سے علامہ اقبالؒ کا خطاب)

مزیدخبریں