تہران (اے ایف پی) ایران کے معروف مجسمہ ساز پرویز تناوئل نے کہا ہے مجھ پر امن عامہ میں خلل ڈالنے اور سکیورٹی کو متاثر کرنے کا الزام ہے۔ انہیں گزشتہ ہفتے ملک چھوڑنے سے روک دیا گیا تھا۔ کلچر اور میڈیا کی خصوصی عدالت کے دورے کے موقع پر پرویز نے کہا پولیس نے مجھے چھوٹی اطلاعات پھیلانے اور امن کو متاثر کرنے کا الزام عائدکیا۔