جے آئی ٹی کا اسحاق ڈار پر اثاثے چھپانے کا الزام

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو پیش کی گئی رپورٹ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بارے میں بھی اپنی سفارشات دی ہیں۔ جے آئی ٹی نے کہا کہ اسحاق ڈار نے 1981ء سے لے کر 2001/02ء تک کوئی انکم ٹیکس ویژن فائل نہیں کی۔ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق 2008/09 کے بعد اسحاق ڈار کے اثاثوں میں بے پناہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انہوں نے ان اثاثوں کے فنڈز کی کوئی تفصیلات نہیں دیں۔ جے آئی ٹی نے وزیر خزانہ پر اثاثے چھپانے کا الزام لگایا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...