اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Oپس ہم نے اسے اور اس کے اہل کو بجز اس کی بیوی کو سب کو بچا لیا اس کا اندازہ تو باقی رہ جانے والوں میں ہم لگا ہی چکے تھےOاور ان پر ایک (خاص قسم کی) بارش برسادی ، پس ان دھمکائے ہوئے لوگوں پر بری بارش ہوئیO تو کہہ دے کہ تمام تعریف اللہ ہی کیلئے ہے اور اس کے برگزیدہ بندوں پر سلام ہے ، کیا اللہ تعالیٰ بہتر ہے یا وہ جنہیں یہ لوگ شریک ٹھہرا رہے ہیںO

سورۃ النمل(آیت 57تا59)

ای پیپر دی نیشن