لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی اور ڈسٹرکٹ کونسل نارووال کے درمیان ٹرانسپورٹ کے نظام میں معاونت فراہم کرنے کے ایم او یو پر ممبر قومی اسمبلی/ چیئرمین لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی مہر اشتیاق اور ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین نارووال احمد اقبال کی جانب سے دستخط کئے گئے۔
لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی اور ڈسٹرکٹ کونسل نارووال کے درمیان معاہدہ
Jul 11, 2017