گورنمنٹ کنٹریکٹر زویلفیئر ایسو سی ایشن راولپنڈی کاترقیاتی سکیموں کے بائیکاٹ کا اعلان

Jul 11, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے)گورنمنٹ کنٹریکٹر زویلفیئر ایسو سی ایشن راولپنڈی نے کنسلٹنٹ فرم ٹی سی ایل انتظامیہ کیناتجربہ کاری‘تصدیق کیے گئے منصوبوں کو منسوخ کرنے اور دیگر مشکلات پر سالانہ ترقیاتی پروگرام(اے ڈی پی2017) سمیت حکومت پنجاب ‘ضلعی اور تحصیلوں کی ترقیاتی سکیموں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے ‘کسلٹنٹ فرم ٹی سی ایل کے ریذیڈنٹ انجیئنرسمیت نااہل عملے کو تبدیل کرنے تک راولپنڈی ضلع بھر میں جاری اور نئی ترقیاتی سکیموں کا بائیکاٹ جاری رہے گا پیر کو گورنمٹ کنٹریکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر سید اعجاز شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں کیپٹن (ر) عبداللطیف ‘ سینئر نائب صدر ملک افتخار ‘تحصیل راولپنڈی کے صدر ذوالفقار ‘تحصیل کہوٹہ کے صدر محمد صابر ‘ کلرسیداں تحصیل کے صدر محمد شیراز ‘ تحصیل گوجر خان کے صدر شمائل ‘ ٹیکسلا تحصیل

مزیدخبریں