پبلک ہیلتھ سپلائی چین مینجمنٹ پر ایک روزہ سمپوزیم کل ہو گا

لاہور(نیوزرپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور یو ایس ایڈ کے اشتراک سے پبلک ہیلتھ سپلائی چین مینجمنٹ پر ایک روزہ سمپوزیم کل(12جولائی کو) ہوگا۔ صوبائی وزیر برائے سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اور میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق اور صوبائی وزیر پرائمری و سکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن