لاہور (پ ر) تحریک لبیک یا حبیب اللہ کے نائب امیر عامر چشتی نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد پیغام مصطفے اور حب رسول ہر سینے پر اجاگر کرنا ہے اور یہ تحریک قطعی طور پر غیر سیاسی ہے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز انہوں نے تحریک لبیک یا حبیب اللہ کے اجلاس میں کیا اجلاس میں امیر تحریک مولانا ربیع اللہ خان ہزاروی جنرل سیکرٹری پروفیسر مفتی شبیر اننجم کے علاوہ علماءمشائخ و قائدین نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک یا حبیب اللہ کی بنیاد رکھ دی گئی۔
تحریک لبیک یا حبیب اللہ کی بنیاد رکھ دی گئی: عامر چشتی
Jul 11, 2017