بھارت نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کی انتہاءکردی:میاں مقصود

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے حالیہ ریاستی مظالم پر شدیدتشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد کی انتہاکردی ہے اور وہ لائن آف کنٹرول پر بھی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔سات ماہ کے دوران ہندوستان کی جانب سے کنٹرول لائن کی 37بار خلاف ورزی کی گئی جس میں14پاکستانی شہری شہید اور60زخمی ہوئے۔انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی سفاکی اور بربریت کانوٹس لے

ای پیپر دی نیشن