فلوریڈا (نیٹ نیوز) موسیقی کے مداح اور بڑی تعداد میں ماہر غوطہ خور زیر آب دھنیں بجانے فلوریڈا کے ساحل پر پہنچ گئے۔فلوریڈا کے ساحل پر 400 ماہر غوطہ خوروں نے اس انوکھے کنسرٹ میں حصہ لیا۔ کنسرٹ کا مقصد لوگوں میں ساحلوں کی حفاظت اور ماحولیات سے متعلق شعور بیدار کرنا ہے۔
موسیقی کے مداح زیرآب دھنیں بکھیرنے لگے
Jul 11, 2017