اسلا م آباد(وقائع نگار) وفاقی وزات داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کے نا م ای سی ایل پر ڈالنے کا حتمی فیصلہ وفاقی کا بینہ کر ے گی ۔ ترجما ن نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے نا م ای سی ایل پر ڈالے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔
وزارت داخلہ