ماسکو(آن لائن) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے سیکرٹری اطلاعات دیمتری پسکوف نے کہا ہے کہ روس اور امریکا دونوں ممالک کے صدور کی ملاقات کیلئے دستاویزات کا تبادلہ کیا گیا،سولہ جولائی کو ملیں گے۔
روسی اور امریکی صدور کی ملاقات سے پہلے دستاویزات کا تبادلہ، 16 جولائی کو ملیں گے
Jul 11, 2018