امریکہ نے بحرین کے الاشتر بریگیڈ کو دہشتگرد قرار دے دیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے بحرین کے الاشتر بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دیدیا امریکی دفتر خارجہ کے مطابق الاشتر بریگیڈ بین الاقوامی دہشتگرد تنظیم ہے۔

ای پیپر دی نیشن