عبدالشکور ابی حسن کی ہمشیرہ کا انتقال گوجرانوالہ میں تدفین، سیاسی و سماجی رہنماؤں کی تعزیت

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی)کویت میں روز نامہ نوائے وقت /وقت نیوز ٹی وی کے بیورو چیف عبدالشکور ابی حسن۔محمد افضل۔اور ظہور احمدکی بڑی ہمشیرہ نعمان علی،سہیل عمران،فیصل عرفان، قیصر رضوان اور حافظ فرحان کی والدہ گوجرانوالہ کے ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ نوشہرہ روڈ قبرستان میں ادا کرنے کے بعد تدفین کر دی گئی۔ نماز جنازہ میںصحافی، سیاسی و سماجی، مذہبی تنظیموں کے عہدیداروں اور ارکان نے شرکت کی۔کویت میں پاکستانی کمیونٹی اور پاکستانی تنظیموں نے عبدالشکورابی حسن کی ہمشیرہ کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا مغفرت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...