اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن ڈیوٹی دینے والے فوجی افسروں اور جوانوں کیلئے خصوصی ڈاکومنٹری تیار کر لی گئی۔ ڈاکومنٹری افسران اور جوانوں کی تربیت کے سلسلے میں تیار کی گئی۔ ڈاکومنٹری تمام فارمیشنز کو بھجوا دی گئی۔ ڈاکومنٹری میں افسروں اور جوانوں کی ذمہ داریوں کا بھرپور احاطہ کیا گیا۔ تمام فارمیشنز میں ڈاکومنٹری کے تحت ٹریننگ دی جائے گی۔
الیکشن ڈیوٹی: فوجی افسروں اور جوانوں کی تربیت کیلئے خصوصی ڈاکومنٹری تیار
Jul 11, 2018