حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری انٹرپول کو ارسال کر دیئے گئے دونوں باقاعدہ اشتہاری قرار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جار کر دیئے گئے۔ دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد دونوں ملزم باقاعدہ اشتہاری ہو گئے۔ دائمی وارنٹ گرفتاری وزارت داخلہ کے ذریعے انٹرپول کو ارسال کر دیئے گئے۔
وارنٹ

ای پیپر دی نیشن