انقرہ (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر ملک کے مرکزی بینک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات نہ کی گئیں تو ترکی کو سنجیدہ مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اردگان کا یہ بیان مرکزی بینک کے صدر مراد چیتن کایا کی برطرفی کے بعد سامنے آیا ہے۔
مرکزی بینک کو نئے خطوط پر استوار نہ کرنے کی صورت میں ترکی کو سنجیدہ مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے:اردگان
Jul 11, 2019