مانچسٹر (سپورٹس رپورٹر) بھارتی ماتھر خاندان کار میں 17ملکوں کی طویل مسافت کے بعد ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے پہنچ گیا۔17ملکوں کی طویل مسافت کرنے والی بھارتی فیملی میں 3سالہ بیٹی آویہ سے 67برس کے دادا اخلیش سمیت فیملی کی 3نسلوں کے افراد شامل تھے۔