حکومت جذام کیس کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کرے گی:جاپانی وزیراعظم

Jul 11, 2019

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کا کہنا ہے کہ حکومت، جذام کے سابق مریضوں کے اہلِ خانہ کو ہرجانہ ادا کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کرے گی۔ مقدمے کی بنیاد وہ پالیسی تھی جسکے تحت کئی عشروں تک کوڑھ کے مریضوں کو علیحدہ رکھنے کے مراکز بھیجا جاتا رہا۔

مزیدخبریں