سیاسی اسکورنگ نہیں عوام کو ریلیف چاہئے:ثروت اعجاز قادری

Jul 11, 2019

کراچی (نیوزرپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک کی دولت پر سیر سپاٹے اورعیاشی کرنیوالوں کے خلاف حکومت نے وائٹ پیپر شو کردیا ،غریبوں کو ریلیف دینے کیلئے اب کیا حکومت کی بجائے آئی ایم ایف سے ڈیمانڈ کریں ،ملک کے عوام ملک کی دولت لوٹنے والوں کا سخت احتساب چاہتے ہیں مگر اس کو سیاسی اسکورنگ کیلئے استعمال نہ کیا جائے ،ملک کے خزانے سے لوٹی گئی

مزیدخبریں