زرداری کا گروہ پھر بے نقاب‘ آج خفیہ ویڈیو ٹویٹ کرونگا: علی زیدی

Jul 11, 2020

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر علی زیدی نے دھماکہ خیز ویڈیو ٹویٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔ علی زید ی نے کہا کہ آج صبح دھماکہ خیز ویڈیو ٹویٹ کروں گا۔ ایک بار پھر آصف علی زرداری اور ان کا گروہ بے نقاب ہو گا۔ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی کے معاملے پر آج صبح دھماکہ خیز ویڈیو ٹویٹ کروں گا۔

مزیدخبریں