اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور جو کچھ اﷲ کی جانب سے موسیٰ اور عیسیٰ (علیہم ا السلام) اور دوسرے انبیاء (علیہم السلام) دیئے گئے۔ ہم ان میں سے کسی کے درمیان فرق نہیں کرتے‘ ہم اﷲ کے فرمانبردار ہیں o اگر وہ تم جیسا ایمان لائیں تو ہدایت پائیں‘ اور اگر منہ موڑیں تو وہ صریح اختلاف میں ہیں‘ اﷲ تعالیٰ ان سے عنقریب آپ کی کفایت کرے گا‘ اور وہ خوب سننے اور جاننے والا ہے o
سورۃ البقرہ (آیت: 136تا 137 )