کراچی(نیوزرپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کراچی میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔ طاہر ملک نے خط میں موقف اختیار کیا کہ کے الیکٹرک کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے۔ شہری ماہانہ بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں۔ ماہانہ بل کی ادائیگی کے باوجود 8 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں طاہر ملک کا کہنا تھا کہ بجلی کے بحران سے شہری سخت اذیت