کپاس کی فصل پر کیڑے مکوڑوں کا حملہ ، زرعی ماہرین کی سروے ٹیمیں تشکیل

Jul 11, 2020

ملتان (خبر نگار خصوصی) کپاس کے مختلف کاشتہ اضلاع میں کیڑے مکوڑوں کے حملہ،کپاس کے پھل کا گرنا،کپاس کی موجودہ صورتحال کو جاننا اور کاشتکاروں کی رہنمائی کے لئے سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان نے زرعی ماہرین پر مشتمل مختلف سروے ٹیموں کی تشکیل دے دی گئی ہیں اور سروے ٹیموں کی رپورٹس کو سامنے رکھ کر آئندہ کی حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔یہ بات سی سی آر آئی ملتان کے ڈائریکٹر ،ڈاکٹر زاہد محمود نے کہی۔ ڈاکٹر زاہد نے بتایا کہ سی سی آر آئی کی مختلف سروے ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر ہفتہ بھر کے لئے کپاس کے مختلف کاشتہ علاقہ جات میں سروے کر رہی ہیں۔گزشتہ روز سی سی آر

مزیدخبریں