مری ، لوہے کی سلاخوں میں پھنسے بیل کو حفاظت سے نکال لیا گیا

Jul 11, 2020

مری(نامہ نگار خصوصی) ویو فورتھ روڈکے نزدیک جمعہ کی صبح ایک پالتوبیل زیرتعمیر بلڈنگ کی چھت میں لگے ہوئے لوہے کی سلاخوں میں اچانک پھنس گیاجسکی اطلاع فوری طور پر ریسکیو1122 مری کو دی گئی جس پر ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور طویل کوششوں کے بعد بیل کو حفاظت سے نکال لیا اور مالکان کے حوالے کردیاجس پر انہوںنے ریسکیو 1122 مری کے اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا۔

مزیدخبریں