لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے بنائے بورڈ میں فٹبال کو نمائندگی دینے اور ہاکی کو نظر انداز کرنے پر حیرانگی کا اظہار کیا اور کہاکہ اس حوالے بھی بات کی جائیگی۔
ہاکی کونظر انداز کرنے پر پی او اے حیران
Jul 11, 2020