تعمیر وطن کیلئے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کرنا ہوگا: قمر الزماں بابر

Jul 11, 2020

لاہور (پ ر) پاکستان پیس گروپ کے چیئرمین قمر الزمان بابر نے کہا ہے کہ پاکستان کو عظیم او رطاقتور ملک بنانا ہمارا مقصد اور پہلی ترجیح ہے اپنی ذات اور مفاد سے بڑھ کر ملک و قوم کیلئے سوچ کو فروغ دینا ہوگا پاکستانی بہت باصلاحیت قوم ہے قائد اور اقبال کے افکار پر عمل ہے ترقی کی منزل حاصل کر سکتے ہیں تعمیر پاکستان کیلئے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں