شیخوپورہ میں وارث شاہ یونیورسٹی کاقیام حکومت کابڑا کارنامہ ہے:نعیم شہزاد سراء 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما چودھری نعیم شہزاد سراء نے کہا ہے کہ شیخوپورہ میں وارث شاہ یونیورسٹی کاقیام تحریک انصاف کی حکومت کابہت بڑا کارنامہ ہے جس کا کریڈٹ صوبائی وزیر میاں خالد محمو دکو جاتا ہے جنہوںنے اس یونیورسٹی کے قیام کیلئے کردارادا کیا یہ یونیورسٹی رواں سال میں شرو ع ہوجائیگی جس سے ضلع میں تعلیمی انقلاب برپا ہوجائیگا ضلع کے طلباء وطالبات کو لاہور اور دیگر دور دراز اضلاع میں جاکر تعلیم حاصل کرنے کی زحمت سے بھی ہمیشہ کیلئے نجات مل جائیگی ان خیالات کااظہار انہوں نے تحریک انصاف گھنگ روڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن