طالبان افغانستان سے محبت کرتے ہیں تو وعدہ کریں ڈیورنڈ لائن کوسرحد تسلیم نہیں کریں گے: اشرف غنی کی زہر افشانی

کابل (مانیٹرنگ نیوز) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے بڑا مطالبہ کر دیا کہ اگر طالبان افغانستان سے محبت کرتے ہیں تو وعدہ کریں ڈیورنڈ لائن کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کے طور پر تسلیم نہیں کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن