لاہور(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر محمود اللہ ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔محمود اللہ نے زمبابوے کیخلاف 150 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ محمود اللہ کا کہنا تھا کہ وہ محدود اوورز کی کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر محمو د اللہ ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
Jul 11, 2021