ایشلے بارٹی نے ومبلڈن اوپن  ٹینس ٹورنا منٹ کاویمنز ٹائٹل جیت لیا 

Jul 11, 2021

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ایشلے بارٹی نے کیرولینا پالسکووا کو شکست دے کر پہلی ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا ۔ فائنل میںعالمی نمبر ایک آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے چیک ریپبلک کی کیرولینا پالسکووا کو سخت مقابلے کے بعد چھ تین ‘چار سات اور چھ تین شکست دی ۔

مزیدخبریں