ٹائون شپ 6سالہ بچے کو کتے نے بھنبھوڑ ڈالا ہسپتال لے جاتے جاں بحق

Jul 11, 2021

لاہور (سٹی رپورٹر) ٹاؤن شپ کے علاقہ پنڈی راجپوتاں میں چھ سالہ بچے کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ بلال ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ متوفی کے لواحقین نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹاؤن  شپ کے علاقہ پنڈی راجپوتاں میں کتے نے بچے کو بری طرح جھنجھوڑ ڈالا جس سے بلال دم توڑ گیا۔

مزیدخبریں