طالب علم زیادتی کیس‘ تاخیر سے ڈی این اے  پر رپورٹ میں مفتی عزیز ب ے قصور

Jul 11, 2021

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) طالب علم کے ساتھ زیادتی کیس میں عدالت میں جمع ہونے والی ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ملزم مفتی عزیزالرحمان بے قصور ہے۔ رپورٹ میں ویڈیو کے ساتھ کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی۔ عدالت میں دی گئی رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں موجود اشخاص خدوخال سے طالب علم اور ملزم سے مطابقت رکھتے ہیں تاہم واقعہ پرانا ہونے کی وجہ سے ڈی این اے کی رپورٹ میچ نہیں ہو سکی۔ جس کی وجہ سے عزیز الرحمان بے قصور نکلے۔ رپورٹ کے مطابق طالب علم سے جنسی زیادتی کے شواہد موجود نہیں۔ متاثرہ طالب علم کا میڈیکل تاخیر سے ہوا۔

مزیدخبریں