کراچی (سٹی نیوز)کیریئر کونسلنگ سیشن آج(اتوار)آرٹس کونسل کراچی میں ہوگا۔ برنس روڈ ٹاؤن آرگنائزر عرفان اللہ خان کے مطابق سیشن کی صدارت کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کریں گے۔ سیشن میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شرکت کریں گی۔
کیریئر کونسلنگ سیشن آرٹس کونسل میں آج ہوگا
Jul 11, 2021